اچھا لکھاری بننے کے 7 گُر

بلاعنوان اردو بلاگ کے مستقل قارئین اور فیس بک، ٹویٹر وغیرہ سے جڑے دوست بخوبی جانتے ہوں گے کہ میں کوئی اعلی پائے کا لکھاری یا مشہور بلاگر نہیں۔ بس چند الفاظ جوڑ کر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا ہوں جس میں کبھی کامیابی ملتی ہے تو…

شومی نے “ریڈمی فور ایکس” متعارف کرادیا

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شومی نے پاکستان میں "ریڈمی فور ایکس" اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ ڈسٹری بیوشن پارٹنر اسمارٹ لنک ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کردہ اس فون کی تعارفی تقریب فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی جس میں لاہوریوں کی بڑی تعداد نے…

میرے بچپن کے رسالے

آج اتوار یعنی ہفتہ وار تعطیل کا دن ہے اور ہر چھٹی والے دن کی طرح آج بھی معمول سے پہلے ہی آنکھ کھل گئی۔ صبح سویرے ٹویٹر پر نظر ڈالی تو دوست بلاگر احسن سعید کا ایک سوال سامنے آیا۔ پوچھا تھا کہ بچپن اور لڑکپن میں پسندیدہ رسالہ کونسا تھا؟ بات…

بے لاگ – اردو بلاگران کی منتخب تحاریر کا مجموعہ

انٹرنیٹ پر آج اردو زبان جس مقام پر آپہنچی ہے اس میں بہت سے اردو بلاگران کی انفرادی کوششیں بھی کار فرما ہیں۔ یونی کوڈ اردو کی ترویج کے لیے تیار کیے گئے پاک اردو انسٹالر ہی کی افادیت اور شہرت سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیسے…

مصطفی کمال کی بغاوت: ‘بھائی’ کو فرق تو پڑے گا!

گزشتہ روز کراچی کے سابق ناظم سید مصطفیٰ کمال اپنے آبائی شہر لوٹ آئے۔ کراچی آتے ہی انہوں نے جو کام کیا وہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ حتی کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے عہدیداران بھی اپنے سابق سینیٹر کی آمد اور مقاصد سے لاعلم…

بیک ٹو دا فیوچر II اور آج کی گاڑیاں

"جہاں ہم جا رہے ہیں وہاں سڑکوں کی ضرورت نہیں"۔ یہ ڈائیلاگ مشہور زمانہ فلم بیک ٹو دا فیوچر II کا ہے۔ 30 سال پہلے تین فلموں پر مشتمل اس سلسلے نے عالمگیر شہرت سمیٹی اور آج بھی دنیا بھر میں مجھ جیسے لاکھوں پرستار موجود ہیں جو اسے بار بار دیکھنا…

شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر (کتابچہ)

آپ بہت ذہین ہیں، اپنے شعبے میں ماہر ہیں اور اعلی صلاحیتوں کے مالک بھی ہیں لیکن اگر وقت پر کام مکمل نہیں کرتے تو آپ کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اور وقت پر کام مکمل کرنا صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ آپ دن بھر میں دستیاب چوبیس گھنٹوں…

یوم آزادی پر پیغام اتحاد

یوم آزادی پر سرکاری محکموں، کاروباری اداروں، ذرائع ابلاغ، سیاسی و غیر سیاسی تحریکوں اور انجمنوں کی جانب سے خصوصی نغموں کی تیاری اور ان کی اشاعت تو ماضی میں بھی آپ نے دیکھی ہی ہوگی لیکن اس بار یوم آزادی پر ایک ایسے طبقے کی جانب سے حب الوطنی…