Dual Sue

16

یار یہ عابدی کیا سچ مچ اپنے چودھری کے خلاف Sue کرے گا ؟
جب اس نے کہا ہے تو ضرور کرے گا. بڑا ہی جیالا ہے !
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کب کرے گا ؟
میرے خیال میں نہار منہ کرے گا !
نہار منہ . . . کیا مطلب ؟
مطلب یہ کہ جب سو کر اٹھے گا تو سُو سُو کرلے گا !

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

16 تبصرے

  1. منیر عباسی کہتے ہیں

    یہ جاوید چوہدری نے آخر اس کے ساتھ کیا کیا ہے؟

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  2. ڈفر - DuFFeR کہتے ہیں

    اف کتنی گندی باتیں شروع ہو گئی ہیں اس بلاگ پہ
    خیال رکھنا
    آج عابدی سو سو کر رہا ہے کل کو ئی ہگنے نہ لگ جائے

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  3. شازل کہتے ہیں

    ٍڈفر نوبت یہاں تک نہیں آئے گی.

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  4. شازل کہتے ہیں

    آجکل شارٹ ہینڈ میں بات کرنے کا رواج ہو چلا ہے
    لیکن کیا آپ کو شارٹ ہینڈ آتی ہے 😮

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  5. عثمان کہتے ہیں

    دیئے گئے لنک پر ویڈیو نہیں چل رہی. اس لئے دیکھنے سے قاصر ہوں. 😐 لطیفہ البتہ دلچسپ ہے

    😀

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  6. محمداسد کہتے ہیں

    @ منیر عباسی
    ارے ڈاکٹر صاحب! لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح اس پروگرام کو دیکھنے سے محروم رہ گئے 😐
    چلئے کوئی بات نہیں، اب بھی اگر اس ایکشن سے بھرپور پروگرام کو دیکھنے کی خواہش ہو تو یہ یہاں موجود ہے. اور اگر پروگرام کا مخصوص ٹکڑا دیکھنا چاہیں تو وہ یہاں موجود ہے.

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  7. محمداسد کہتے ہیں

    @ ڈفر – DuFFeR
    اب ایسے بھی حالات نہیں 😛

    @ یاسر خوامخواہ جاپانی
    لگتا ہے آپ بھی پروگرام دیکھنے کی سعادت سے محروم رہ گئے. مضمون کی دوسری سطر میں موجود ‘کہا ہے’ پر بذریعہ ماؤس بٹن زور ڈالیے اور پھر دیکھیں. شاید کچھ افاقہ ہوجائے 😀

    @ شازل
    نہیں بھائی، شارٹ ہینڈ ہمیں نہیں آتی. ویسے آپ کا اشارہ انداز تحریر پر ہی ہے یا پھر یہ کسی نئی پاکٹ مار تیکنیک کا نام ہے؟ 😆

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  8. محمداسد کہتے ہیں

    @ عثمان
    لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے. امید ہے آپ کا مصدقہ اپڈیٹ کمنٹ بھی جلد میسر آجائے گا 😮 . ویسے اس ‘لطیفہ’ کا لطف ویڈیو دیکھنے کے بعد ہی آئے گا. 😛

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  9. شازل کہتے ہیں

    اسد میں نے یاسر خوامخواہ جاپانی کی بات پر شارٹ ہینڈ کی بات کی تھی.

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  10. منیر عباسی کہتے ہیں

    @ محمداسد

    جناب تبصرے کے بعد مجھے خیال ٓآیا تو دیکھاکہ مناظرے کا ربط موجود ہے۔ دراصل ہمارے محلے میں ہمارا گھر واحد گھر ہے جہاں کیبل ٹی وی کی نشریات نہیں آتیں۔ ہم پی ٹی وی پر گزارا کرتے ہیں۔

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  11. محمداسد کہتے ہیں

    @ شازل
    اوہ اچھا! میں سمجھا آپ نے مجھے مخاطب کیا ہے.

    @ منیر عباسی
    پھر تو انٹرنیٹ جیسی سہولت کم از کم با خبر رہنے میں آپ کی مدد ضرور کرتی ہوگی.

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  12. عثمان کہتے ہیں

    اپنے ٹھنڈے ٹھنڈے چودھری صاحب کو بھی گرم کر دیا . 😳
    ویسے یہ عابدی کا نزول کہاں سے ہوا ہے. پہلے تو کبھی نہیں دیکھا.

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  13. محمداسد کہتے ہیں

    @ عثمان
    یہ صاحب کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں سیلزمین تھے۔ بعد ازاں جب انہیں عجیب و غریب سے مشہور و مغرور ہونے کا شوق چڑھا تو سیاست میں قدم جمالیے۔ یار دوستو کا کہنا ہے کہ بڑی ترقی یافتہ شخصیت ہیں۔ یہ بھی سنا ہے کہ کسی ‘جھڑپ’ نے انہیں کراچی سے بھاگنے پر مجبور کیا تھا اس لیے اب ان کی جگہ ان کے بھائی مصطفیٰ عابدی نے لے لی ہے۔ اور وہ لوگوں کے “مسائل” بھائی گیری کے ذریعے حل کرواتے اور دولت دارین حاصل کرتے ہیں 😆 ۔

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب
  14. سعد کہتے ہیں

    سو سو کرے گا یعنی مزید گند کرے گا
    گندے سیاستدان
    😈

    اس تبصرے کا جواب دیںجواب

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.