براؤزنگ ٹیگ

دعا

توبہ قبول ہو (منظوم دعا)

http://soundcloud.com/masadaslam/tauba-qabool-ho یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو عصیاں پہ شرمسار ہوں، توبہ قبول ہو جاں سوز و دل فگار ہوں، توبہ قبول ہو سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری…