براؤزنگ ٹیگ

سیاستدان

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲)

(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں کٹھن حالات گزارنے کے بعد ملنے والی آزادی…

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱)

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام تر ملبہ سیاستدانوں اور فوج کے اوپر ڈال…

پاک فوج زندہ باد

پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کو ملک میں تباہ کاریاں مچاتے ہوئے تقریباَ ایک مہینہ ہوا چاہتا ہے۔ آپ اس تمام عرصہ کے اخبارات اٹھا کر خبریں پڑھ لیں، چاہیں تو کوئی غیر سرکاری مستند ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے والی خبریں سماعت فرمالیں یا پھر ٹی…

قدم بڑھاؤ شیر علی

میرا اور عابد شیر علی کا تعلق چونکہ صرف ٹی وی سکرین تک حد تک محدود ہے، اس لیے میں ان سے تھوڑا بہت واقف ہوں۔ رہی بات عابد شیر علی کی تو ان جیسے مصروف لوگ تو میرا نام تک بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ میں اکثر ٹاک شوز میں انہیں مسلم لیگ (ن) کی پالیسی…

Dual Sue

یار یہ عابدی کیا سچ مچ اپنے چودھری کے خلاف Sue کرے گا ؟ جب اس نے کہا ہے تو ضرور کرے گا. بڑا ہی جیالا ہے ! وہ تو ٹھیک ہے لیکن کب کرے گا ؟ میرے خیال میں نہار منہ کرے گا ! نہار منہ . . . کیا مطلب ؟ مطلب یہ کہ جب سو کر اٹھے گا تو سُو سُو کرلے…

خودپسندی

آج میں ایک ایسی برائی کو اپنے قارئین کے سامنے پیش کرنے جارہا ہوں جو مجھے اس ملک کے ہر دوسرے شہری میں نظر آتی ہے۔ اس کی وجہ میری کمزور نظر نہیں بلکہ میری صاف اور شفاف تربیت ہے۔ وہ لوگ جو میرے کالم روزانہ پڑھتے ہیں انہیں علم ہوگا کہ میری کچھ…

جھوٹ گھڑیاں

ایک شخص کو دوسرے جہان کی سیر کا موقع ملا. وہ دو فرشتوں کے ہمراہ وہاں داخل ہوا تو دیکھا کہ ایک بڑی سی دیوار اس کے سامنے ہے. اس دیوار پر بہت ساری گھڑیاں نصب ہیں. کچھ بالکل ساکت ہیں اور کچھ معمولی سی حرکت کرکے رکی ہوئی ہیں. وہ شخص اتنی بڑی…