براؤزنگ زمرہ

حالات و واقعات

اردو سوشل میڈیا سمٹ کا کامیاب انعقاد

ملیر کے ایک ہوٹل میں صبح کا ناشتہ کرتے اردو بلاگرز کے دماغ میں جو خیال آیا وہ بعد میں اتنا مشکل اور بھاری ثابت ہوگا میں نے سوچا بھی نہ تھا۔ اس وقت تو اردو کی محبت اور جذبات میں آ کر خوب وعدے اور دعوے کرلیے لیکن بعد میں جو معاملات پیش آئے وہ…

سبین محمود کے قاتل

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں سبین محمود کے بارے میں بلاگ لکھوں گا لیکن گذشتہ دنوں ان کی المناک موت نے مجبور کیا کہ کچھ کہا جائے، لکھا جائے، بولا جائے اور پوچھا جائے۔ پچھلے دنوں اردو سوشل میڈیا سمٹ کے حوالے سے مشاورت کے لیے ہم نے چند اہم…

تھر پار کر کے مسائل اور ان کا حال

اب سے کوئی سال بھر قبل تھر پار کر میں بچوں کی ہلاکت پر مختلف خبریں اور پروگرامات ذرائع ابلاغ پر دیکھے گئے تھے۔ اس وقت یہ مسئلہ اخبارات کے پہلے صفحہ، ریڈیو اور ٹی وی چینلز کی ہیڈلائنز میں آتا رہا۔ پھر وقت کے ساتھ اور دیگر سانحات کی طرح ہم…

آپ لیگی ہیں یا انصافی؟

میں اپنے دوست کے ہمراہ برشلونہ کے ہوائی اڈے سے باہر نکلا تو ہماری پہلی تلاش ایسا ہوٹل تھا کہ جہاں قیام کے ساتھ طعام کا بھی بندوبست ہو۔ اس بابت دریافت کرنے کے لیے ایک کاؤنٹر کا رخ کیا تو راستے میں ایک پاکستانی نوجوان نظر آیا۔ غیر ملک اور…

جمہوریت کا ریپ

"ہاہاہا۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔" وہ قہقہے پر قہقہے لگائے جا رہا تھا اور میں تھا کہ جیسے منہ میں زبان ہی نہ ہو۔ دل تو چاہ رہا تھا اسے گلا دبا کر خاموش کردوں لیکن اس وقت ٹی وی اسکرین پر جلتی بجھتی لال پٹیاں زیادہ اہم تھیں کہ جس میں وزیراعظم نواز شریف کی…

الیکشن 2013ء اور پتنگ باز سجنا

ممکن ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان پورے ملک میں الیکشن 2013ء کو صاف و شفاف کروانے میں کامیاب ہوگیا ہو لیکن 11 مئی کو کراچی کی عوام نے جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا، اس کے بعد الیکشن کمیشن کی کسی بات پر یقین کرنا ممکن نہیں رہا۔…

راجہ

ایک تھا راجہ۔ وہ عام قصے کہانیوں کے راجاؤں اور مہاراجاؤں سے بالکل مختلف تھا۔ اس کا تعلق سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں حاجی سائیں داد سے تھا۔ وہ اپنے والدین کی پہلی اور آخری اولاد تھا جو شادی کے دس سال بعد انہیں ملی۔ اس نرینہ اولاد کے لیے باپ …

سوشل میڈیا پر سیاسی نفرت انگیزی

حج کے دوران وادی منی میں تین شیطانوں کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اس عمل کو رمی کہتے ہیں کہ جو 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو ادا کیا جاتا ہے۔ عازمین حج کی جانب سے شیطان کو ماری جانے والی کنکریوں کا حجم چنے کے برابر ہونا کافی ہے۔ لیکن چونکہ لفظ…