براؤزنگ زمرہ

حالات و واقعات

حکومت کی وگ

دنیائے ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی آندرے آگاسی نے نومبر 2009ء میں اپنی کتاب اوپن (Open) کا اجراء کیا. اپنی اس سوانحہ حیات میں جہاں انہوں نے اور بہت سی دلچسپ باتوں کو ذکر کیا وہیں اپنے اس ہیئر اسٹائل کا راز بھی افشاں کیا کہ جو ایک طویل…

ملزموں کی حکومت

کہتے ہیں جو قومیں ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتیں وہ ہمیشہ ترقی پذیر رہتی ہیں. ہمارے ملک کو بھی کچھ اسی طرح کی صورتحال کا سامنا ہے. موجودہ حکومتی عہدیداران کے ماضی پر نظر ڈالیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں ملزموں کی حکومت قائم ہے۔ جو…

سعادت مند عوام

کسی صاحب نے مجاز لکھنوی سے پوچھا: "آپ کے والدین آپ کی رِندانہ بے اعتدالیوں پر کچھ اعتراض نہیں کرتے؟" مجاز نے کہا: جی نہیں. پوچھنے والے نے کہا: کیوں؟ مجاز نے کہا:" لوگوں کی اولاد سعادت مند ہوتی ہے، مگر میرے والدین سعادت مند ہیں." جب میں نے…

متحدہ قومی موومنٹ میدان مار لے

سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کی جانب سے نافظ کیا جانے والے این آر او 28 نومبر کو اپنی مدت پوری کررہا ہے. جیسے جیسے یہ تاریخ قریب آتی جارہی ہے ویسے ویسے سیاسی ہل چل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.سپریم کورٹ نے بال حکومت کے کورٹ میں ڈالی جسے حکومت…