براؤزنگ زمرہ

سیاست

الیکشن 2013ء اور پتنگ باز سجنا

ممکن ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان پورے ملک میں الیکشن 2013ء کو صاف و شفاف کروانے میں کامیاب ہوگیا ہو لیکن 11 مئی کو کراچی کی عوام نے جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا، اس کے بعد الیکشن کمیشن کی کسی بات پر یقین کرنا ممکن نہیں رہا۔…

سوشل میڈیا پر سیاسی نفرت انگیزی

حج کے دوران وادی منی میں تین شیطانوں کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اس عمل کو رمی کہتے ہیں کہ جو 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو ادا کیا جاتا ہے۔ عازمین حج کی جانب سے شیطان کو ماری جانے والی کنکریوں کا حجم چنے کے برابر ہونا کافی ہے۔ لیکن چونکہ لفظ…

ہم کس گلی جا رہے ہیں؟

ایک وقت تھا کہ جب ہم اپنے بڑے بوڑھوں سے کراچی میں ہونے واقعات کے بارے میں سنا کرتے تھے کہ یہاں کے باسیوں نے کئی ایسے واقعات کو  اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھا اور کڑے وقتوں کو برداشت کیا ہے کہ جن کا آج کی نسل تصور بھی نہیں کرسکتی۔ ان میں فرقہ…

رائے دو آئسکریم لو!

"ارے اوو ببوا" "کا بات ہے رے منوا" "ارے تمے کا بتائیں، کل ہم جیسے اپنے گھر سے باہر نکلے ہیں تو کا دیکھتے ہیں کہ ہمارے بگل والے گھر کے سامنے ایک تمبو ومبو لگا ہے، تو ہم چلے گئے واں پتہ وتہ کرنے کہ ماملہ کا ہے، تمبو کاہے کو لگا ہے؟" "تو کا…

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲)

(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں کٹھن حالات گزارنے کے بعد ملنے والی آزادی…

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱)

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام تر ملبہ سیاستدانوں اور فوج کے اوپر ڈال…

RGST پر سیاست!

آر جی ایس ٹی یعنی ریفارمڈ جرنل سیلز ٹیکس کا معاملہ جب سے سامنے آیا ہے، ایک جانب تو اس پر کئی اقتصادی ماہرین مختلف اعتراض کر رہے ہیں تو دوسری جانب بہت سے ماہرین معیشت اسے حکومت کا ایک مثبت قدم قرار دے رہے۔ لیکن موجودہ صورتحال میں یہ اصلاحاتی…

تھوڑا سا احساس چاہیے

یہ کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں۔ 14 اپریل 2010ء کی صبح چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں شدید زلزلہ آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ نو اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلہ میں ڈھائی ہزار افراد جاں بحق، بارہ ہزار زخمی اور دو…