براؤزنگ زمرہ

ذرائع ابلاغ

کیا گوگل انڈیا کا اشتہار پاکستانی فلم کی نقل ہے؟

گوگل انڈیا نے بھارت میں ادارے کی تشہیر کے لیے ایک عدد اشتہار Reunion بنایا ہے کہ جس میں گوگل سرچ کی سہولیات مثلاً موسم کا حال جاننے، پروازوں کا شیڈول معلوم کرنے کا طریقہ اور گوگل پلس وغیرہ کی افادیت کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس…

سوشل میڈیا پر سیاسی نفرت انگیزی

حج کے دوران وادی منی میں تین شیطانوں کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اس عمل کو رمی کہتے ہیں کہ جو 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو ادا کیا جاتا ہے۔ عازمین حج کی جانب سے شیطان کو ماری جانے والی کنکریوں کا حجم چنے کے برابر ہونا کافی ہے۔ لیکن چونکہ لفظ…

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲)

(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں کٹھن حالات گزارنے کے بعد ملنے والی آزادی…

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱)

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام تر ملبہ سیاستدانوں اور فوج کے اوپر ڈال…

کھلاڑیوں کو بھی جینے دو!

جنابِ جیم! ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ ہمارا ملک لاتعداد مسائل کا شکار ہے۔ ایسے میں ایک ہی تفریح ہمیں 'کرکٹ' کی صورت میں میسر تھی۔ جب ہماری ٹیم جیتتی تو ہم تمام پریشانیوں کو ایک طرف رکھ کر خوب خوشیاں مناتے۔ لیکن پچھلے کئی دنوں سے ہم سب افسوس…

اصلی نقلی

سات سمندر پار کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی، جسے ہمارے ملک کے پڑھے لکھے اور باشعور دنیا کے میڈیا نے بھی اچک لیا. ٹیلیویژن چینلز پر پٹیاں جگ مگ کرنے لگیں اور ریڈیو پر دل دوز چیخوں والے پرومو نشر ہونے لگے. جید مصنفین نے مذمت کے لیے قلم تھام…

Rann – रन

میں ذاتی طور پر فلمیں اور خصوصاَ بھارتی فلمیں بہت کم دیکھتا ہوں کیوں کہ مجھے ایسی فلمیں پسند ہیں جو حقیقت سے قریب تر ہوں. وہ فلمیں جن میں گلیمر، پیار محبت اور ناچ گانا وغیرہ ہو کم از کم میرے لیے دلچسپی کا باعث نہیں رہتیں کیوں کہ ان میں ایک…

2012

ہالی وڈ کے مشہور جرمن فلمساز، ہدایت کار اور مصنف Roland Emmerich کی نئی آنے والی فلم 2012ء جس کی ٹیگ لائن We Were Warned رکھی گئی ہے میں دنیا کی مکمل تباہی دکھائی ہے۔ فلم کے مختلف حصوں میں دنیا کی مشہور و معروف عمارتوں کو ماچس کی تیلیوں کی…