موضوع: متفرق

12

شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر (کتابچہ)

آپ بہت ذہین ہیں، اپنے شعبے میں ماہر ہیں اور اعلی صلاحیتوں کے مالک بھی ہیں لیکن اگر وقت پر کام مکمل نہیں کرتے تو آپ کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اور وقت پر کام مکمل کرنا صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ آپ دن بھر...

20

درخت لگائیں؛ زمین کو گرمی سے بچائیں

سال کا طویل ترین دن یعنی 21 جون ہمارے ملک پاکستان کے لیے شدید ترین گرم دن بھی رہا۔ دارالحکومت اسلام آباد سمیت کراچی، لاہور، پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں درجہ حرارت گزشتہ سالوں کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا۔ صرف کراچی ہی میں شدید ترین گرمی کے...

بلاگ تو نام ہی بے لاگی کا ہے! 5

بلاگ تو نام ہی بے لاگی کا ہے!

عرصہ 7 ماہ اور 9 دن بعد کوئی تحریر اس بلاگ پر شائع ہونے جا رہی ہے۔ اتنے وثوق سے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آج میں بلاگ شائع کرنے کا تہیہ کر کے لکھنے بیٹھا ہوں۔ دفتر سے گھر کی طرف سفر کے دوران خیال آیا کہ بلاگ...

13

اردو بلاگستان اور پرفیوم چوک

اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں یا کبھی کراچی کا تفصیلی دورہ کرچکے ہیں تو شہر کی دیواروں پر سیاسی نعروں کی چاکنگ کے علاوہ غیر سیاسی وال چاکنگ بھی ضرور دیکھی ہوگی۔ ان میں بابا عامل بنگالی کے ذریعے معشوق کو غلام بنانے سے لے کر شادی سے پہلے...

جوابِ ٹیگ 8

جوابِ ٹیگ

سال 2009ء میں بلاگنگ کے آغاز سے پہلے میں کافی عرصے تک مختلف اردو بلاگز کا خاموش قاری رہا۔ اس دوران بلاگز کے درمیان ٹیگنگ کا بڑا دلچسپ سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میں میری دلچسپی کی بڑی وجہ کئی نئے  بلاگز کا پتہ چلنا تھا۔ بعد میں اردو بلاگستان...

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (3) 4

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (3)

(گزشتہ سے پیوستہ) ورکشاپ کا دوسرا روز بڑا اہم اور دلچسپ تھا کیوں اس دن پینل ڈسکشن میں ایکسپریس ٹریبیون کے مدیران جہانزیب حق اور فاریہ سید کے ساتھ ساتھ ڈان ڈاٹ کام کی سمیرا ججہ نے بھی حصہ لیا۔ ان کے علاوہ سوشل میڈیا کی دو معروف شخصیات عواب...

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (2) 9

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (2)

(گزشتہ سے پیوستہ) اگلی صبح تقریباً آٹھ بجے کیفے میں ہلکا پھلکا ناشتہ کیا اور پھر ورکشاپ ہال کی راہ لی۔ چند لوگ پہلے ہی وہاں موجود تھے اور کچھ بعد میں وہاں پہنچے جن میں نئے چہرے بھی نظر آئے۔ منظور علی اور اشرف الدین کی جوڑی، جن سے...

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (1) 3

تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (1)

صحافت دنیا میں ایک مقدس پیشہ سمجھا جاتا ہے جس سے وابستہ افراد پر ایک جانب لوگوں کو مکمل سچائی سے باخبر رکھنے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو دوسری جانب پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں کئی طرح کے خطرات کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ ایسے...