براؤزنگ زمرہ

طنز و مزاح

Dual Sue

یار یہ عابدی کیا سچ مچ اپنے چودھری کے خلاف Sue کرے گا ؟ جب اس نے کہا ہے تو ضرور کرے گا. بڑا ہی جیالا ہے ! وہ تو ٹھیک ہے لیکن کب کرے گا ؟ میرے خیال میں نہار منہ کرے گا ! نہار منہ . . . کیا مطلب ؟ مطلب یہ کہ جب سو کر اٹھے گا تو سُو سُو کرلے…

پاکستانی جاسوس کبوتر

ستارہ چینل کی بریکنگ نیوز میں آپ کا سواگت ہے. ابھی ابھی ہمیں کھبر ملی ہے کہ ایک پاکستانی جاسوس کو بھارتی پولیس نے امرتسر سے پکڑلیا ہے. اس جاسوس کو مکامی لوگوں نے اس وکت دیکھا جب وہ سڑک کے کنارے بیٹھا "گٹر گوں. . . گٹر گوں . . ." کررہا تھا.…

انداز بیاں اور . . .

مولویوں سے چڑنے اور خار کھانے کے لیے وجوہات کا ہونا ہر گز ضروری نہیں۔ یہی کافی ہے کہ وہ مولوی ہیں. نہ صرف بڑے بلکہ اب تو بچے بھی اس روشن خیالی کے پوری طرح عادی ہوچکے ہیں. وہ جانتے ہیں کہ اگر ممی سویرے سویرے جگا کر مسکراتے ہوئے صاف ستھری شرٹ…

خودپسندی

آج میں ایک ایسی برائی کو اپنے قارئین کے سامنے پیش کرنے جارہا ہوں جو مجھے اس ملک کے ہر دوسرے شہری میں نظر آتی ہے۔ اس کی وجہ میری کمزور نظر نہیں بلکہ میری صاف اور شفاف تربیت ہے۔ وہ لوگ جو میرے کالم روزانہ پڑھتے ہیں انہیں علم ہوگا کہ میری کچھ…

جھوٹ گھڑیاں

ایک شخص کو دوسرے جہان کی سیر کا موقع ملا. وہ دو فرشتوں کے ہمراہ وہاں داخل ہوا تو دیکھا کہ ایک بڑی سی دیوار اس کے سامنے ہے. اس دیوار پر بہت ساری گھڑیاں نصب ہیں. کچھ بالکل ساکت ہیں اور کچھ معمولی سی حرکت کرکے رکی ہوئی ہیں. وہ شخص اتنی بڑی…

عوامی تجزیے

جس طرح سیاستدانوں کو اپنی سیاست چمکانے کا موقع چاہیے اسی طرح موبائل استعمال کرنے والوں کو ایس ایم ایس کرنے کا بہانہ چاہیے. بذریعہ ایس ایم ایس اپنے اظہار خیال دوسروں تک پہنچانے کے لیے موقع و محل کی کوئی قید نہیں. معاملہ چاہے شہر کا ہو یا…

اخبار کی فنکاری

سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کے دور میں موصوف اور ان کے اتحادیوں کے جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد سے شروع شروع ہم بہت متاثر ہوا کرتے تھے. صدر صاحب کا راولپنڈی میں جلسہ ہو، ق لیگ کا لاہور میں یا کسی دوسری اتحادی جماعت کا ملک کے کسی دوسرے حصہ…