براؤزنگ زمرہ

کھیل

کرکٹ بورڈ کی حماقتیں

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی 150 رنز سے ہار کا غم کسی کو بھلائے نہیں بھول رہا۔ لگتا ہے کہ یہ غم اگلی ہار تک ہنوز برقرار رہے گا۔ بہر کیف، ماضی کی طرح اس بار بھی اس شرمناک شکست کی ذمہ داری ان گیارہ کھلاڑیوں پر ڈالی جارہی ہے، جو میدان میں…

ایشیا کرکٹ کپ 2010ء

فیفا ورلڈ کپ کیا شروع ہوا شائقین کھیل تو جیسے گووووووووول کے شور میں کرکٹ کو ہی بھلا بیٹھے. بھئی اسے بے وفائی نہ کہیں تو کیا کہیں کہ جس کھیل میں نہ صرف ہماری بلکہ ہمارے دور کے پڑوسیوں تک کی دال نہیں گلتی اس میں اتنی دلچسپی لی جارہی ہے کہ…

ٹی20 عالمی کپ: سپر8 مرحلہ شروع

30 اپریل 2010ء سے شروع ہونے والے تیسرے ٹی 20 عالمی کپ کا پہلا مرحلہ اختتام پزیر ہوا. وارم اپ میچز کے بعد جن اپسیٹس کی پیشن گوئیاں کی گئیں وہ پوری تو نہ ہوسکیں لیکن چند میچز میں نومولود ٹیموں کا اچھا کھیل دیکھنے کو ضرور ملا. پہلے مرحلہ کے…

تیسرا ٹی20 عالمی کرکٹ مقابلہ

کرکٹ کا میلہ ایک بار پھر ٹی 20 عالمی مقابلہ کی صورت میں سجنے جارہا ہے. کرکٹ کے شائقین میں سب سے زیادہ مقبول، 20 اوورز فی اننگ پر مشتمل یہ کرکٹ مقابلہ تیسری بار ہونے جارہا ہے. اور اب سے ٹھیک اگلے روز بعد یعنی 30 اپریل 2010ء کو ویسٹ انڈیز میں…

2009 کی 3 خوشگوار یادیں

سال 2009ء نے جاتے جاتے جہاں ہمارے لئے بہت سی تلخ یادیں چھوڑیں، وہیں اس سال کچھ واقعات ایسے بھی ہوئے کہ جنہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی بہت مثبت نقوش چھوڑے. یہ واقعات مملکت خداد پاکستان کے ان اہم واقعات میں سے ایک ہیں جنہوں نے…