موضوع: سیاست

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲) 7

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲)

(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں کٹھن حالات گزارنے کے بعد ملنے والی آزادی نے...

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱) 6

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱)

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام تر ملبہ سیاستدانوں اور فوج کے اوپر ڈال...

RGST پر سیاست! 7

RGST پر سیاست!

آر جی ایس ٹی یعنی ریفارمڈ جرنل سیلز ٹیکس کا معاملہ جب سے سامنے آیا ہے، ایک جانب تو اس پر کئی اقتصادی ماہرین مختلف اعتراض کر رہے ہیں تو دوسری جانب بہت سے ماہرین معیشت اسے حکومت کا ایک مثبت قدم قرار دے رہے۔ لیکن موجودہ صورتحال میں یہ...

تھوڑا سا احساس چاہیے 12

تھوڑا سا احساس چاہیے

یہ کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں۔ 14 اپریل 2010ء کی صبح چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں شدید زلزلہ آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ نو اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلہ میں ڈھائی ہزار افراد جاں بحق، بارہ ہزار زخمی اور دو...

قدم بڑھاؤ شیر علی 13

قدم بڑھاؤ شیر علی

میرا اور عابد شیر علی کا تعلق چونکہ صرف ٹی وی سکرین تک حد تک محدود ہے، اس لیے میں ان سے تھوڑا بہت واقف ہوں۔ رہی بات عابد شیر علی کی تو ان جیسے مصروف لوگ تو میرا نام تک بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ میں اکثر ٹاک شوز...

حکومتی اعتراضات 12

حکومتی اعتراضات

جب سے موجودہ حکومت نے نظام مملکت سنبھالا ہے تب سے اس پر بے شمار اقسام کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں. کوئی رشوت اور چور بازاری کی شکایت کرتا ہے تو کوئی پستی ہوئی عوام اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی دہائی دیتا ہے. کوئی دہشت گردی میں حکومت کی...

ہزارہ مسئلہ کا حل: کانفرنس یا ریفرنڈم؟ 11

ہزارہ مسئلہ کا حل: کانفرنس یا ریفرنڈم؟

صوبہ سرحد کے بڑے حصہ پر مشتمل ہزارہ ڈویژن کی عوام کا علیحدہ شناخت کا مطالبہ کوئی نئی بات نہیں. صوبہ سرحد اور پنجاب کے چند مشترکہ علاقوں پر مشتمل ہزارہ صوبے کے قیام کی سیاسی جدوجہد کافی عرصہ سے جاری تھی لیکن صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے...

اصلی نقلی 16

اصلی نقلی

سات سمندر پار کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی، جسے ہمارے ملک کے پڑھے لکھے اور باشعور دنیا کے میڈیا نے بھی اچک لیا. ٹیلیویژن چینلز پر پٹیاں جگ مگ کرنے لگیں اور ریڈیو پر دل دوز چیخوں والے پرومو نشر ہونے لگے. جید مصنفین نے مذمت کے لیے...