موضوع: معاشرہ

4

مکھی جیسے لوگ

ہمارے اطراف میں کئی طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ لمبے، ٹھگنے، گورے، سانولے وغیرہ وغیرہ۔ یہ 'کیٹگریز' عموماً وضع قطع کی وجہ سے بنائی جاتی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ظاہر میں تندرست و توانا جسم، چمکتے اور گھنے بال، چوڑی پیشانی اور سینا رکھتے ہیں...

سوشل میڈیا پر سیاسی نفرت انگیزی 4

سوشل میڈیا پر سیاسی نفرت انگیزی

حج کے دوران وادی منی میں تین شیطانوں کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اس عمل کو رمی کہتے ہیں کہ جو 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو ادا کیا جاتا ہے۔ عازمین حج کی جانب سے شیطان کو ماری جانے والی کنکریوں کا حجم چنے کے برابر ہونا کافی...

دو کشتیوں کے سوار 5

دو کشتیوں کے سوار

گزشتہ چند سالوں کے دوران ہمارے معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص نوجوانوں کے مذہبی رجحانات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے یا آپ نے سوشل میڈیا کی کسی معروف ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے تو یقیناً اپنے دوست و احباب کے...

مثبت سوچ کا فقدان 3

مثبت سوچ کا فقدان

انسان بذات خود نیکی کے برعکس بدی کی طرف جتنی جلد راغب ہوجاتا ہے بالکل اسی طرح اسے دوسروں کے عیب، برائیاں، کوتاہیاں، غلطیاں اور برے کام بھی اچھے کاموں سے زیادہ نظر آتے ہیں۔ اور جب ہر شخص اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے دوسروں کے عیب تلاش کرنے...

اقبال اور ہم 22

اقبال اور ہم

"میں علامہ اقبال سے ملنا چاہتا ہوں" یہ الفاظ سن کر میرے دوست کی ہنسی نکل گئی۔ گو کہ میں نے بات مکمل سنجیدگی سے کہی لیکن اس کے باوجود وہ اسے سن کر ہنستا ہی چلا گیا۔ شاید کوئی اور ہوتا تو اس کا بھی یہی حال ہوتا۔ آئسکریم...

18

کچھ جامعۃ الرشید کے بارے میں

جامعۃ الرشید اور میرا بالواسطہ تعارف اب سے کوئی ایک سال قبل 26 جولائی 2009ء کو ہوا جب مجھے پہلی بار اس مدرسہ اور یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کے بعد رواں ماہ کی 18 تاریخ کو مجھے ایک بار پھر جامعۃ الرشید کی...

پاکستان یا پورنستان؟ 18

پاکستان یا پورنستان؟

اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ایسے کئی لوگ نظر آئیں گے جو پاکستانی قوم کی برائیاں کرتے انہیں صلواتیں سناتے، انہیں بددعائیں اور کوسنے دیتے نہیں تھکتے۔ یہ لوگ کسی آنجہانی دین کے ماننے والے ہوں یا جاپانی دین کے، ان کے نزدیک اس وقت دنیا کی اگر کوئی...